سنیل نارائن آئی پی ایل میں وکٹوں کی سنچری کرنیوالے 11ویں باؤلر

سنیل نارائن آئی پی ایل میں وکٹوں کی سنچری کرنیوالے 11ویں باؤلر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولکتہ (اے پی پی) ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے 11ویں باؤلر بن گئے، انہوں نے رواں آئی پی ایل میں دہلی ڈیئر ڈیولز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کرس مورس کو آؤٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، اس سے قبل لاستھ مالنگا، امیت مشرا، پیوش چاولہ، ہربھجن سنگھ، ڈیوائن براوو، بھنشور کمار، اشیش نہرا، ونے کمار، ایشون اور ظہیرخان کو بھی 100وکٹوں کے ہندسے کو عبور کر چکے ہیں۔