ورلڈکپ: پاکستان کی کبڈی ٹیم آج آسٹریلیاروانہ ہو گی

ورلڈکپ: پاکستان کی کبڈی ٹیم آج آسٹریلیاروانہ ہو گی

فیصل آباد (آئی این پی)چھٹے ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کبڈی ٹیم آج آسٹریلیاروانہ ہو گی پاکستان کبڈ ی ٹیم میں 11کھلاڑیوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے پاکستان کی کبڈ ی ٹیم بھارتی ٹیم کوچت کر نے کے لیے پرعزم ہے ۔

تفصیلات کے مطا بق آسٹریلیا میں ہو نے والے چھٹے ورلڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کی کبڈی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہو گی۔ پاکستان کبڈی کا ایشیئن چیمپیئن ہے ورلڈ کپ کبڈ ی ٹورنا منٹ میں حصہ لینے والی کبڈی ٹیم میں 11کھیلا ڑیوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے پا کستا نی کبڈی ٹیم بھات کی کبڈی ٹیم کو چیت کر نے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی