گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام مختلف شہروں میں جاری

گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام مختلف شہروں میں جاری

لاہور (آن لائن) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام پاکستان کے مختلف شہروں میں جاری ہے۔ پاکستان رگبی یونین کے ہیڈ کوچ شکیل احمد ملک کے مطابق اس سال بھی پاکستان رگبی یونین ہزاروں کی تعداد میں سکولو ں و کالجوں کے کھلاڑیوں کو گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام کے تحت رگبی سکھا رہی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی