واپڈا ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری ملک محمد ساجد پروموشن کورس کیلئے روانہ

واپڈا ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری ملک محمد ساجد پروموشن کورس کیلئے ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ( واپڈا ٹاؤن ) کے سیکرٹری انجینئر ملک محمد ساجد سیکٹر سپیسفک پری پروموشن کورس میں شرکت کے لئے چلے گئے ہیں۔ وہ 26 (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

مئی کو دوبارہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔ سوسائٹی کے خزانچی میاں ندیم احمد قائم مقام سیکرٹری واپڈا ٹاؤن کے فرائض انجام دیں گے۔

پروموشن کورس

مزید : ملتان صفحہ آخر