شارجہ سیملتان آنیوالی نجی ائیر لائن کی پرواز24گھنٹے تاخیر کا شکار لواحقین کوپریشانی اور مشکلات کا سامنا

شارجہ سیملتان آنیوالی نجی ائیر لائن کی پرواز24گھنٹے تاخیر کا شکار لواحقین ...

ملتان (نیوز رپورٹر) شارجہ سے ملتان آنیوالی ائیر بلیو کی پرواز 813چوبیس گھنٹے تاخیر کا شکار جس کے باعث مسافروں کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ائیر پورٹ(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

ذرائع کے مطابق شارجہ سے ائیر بلیو کی پرواز 813کو 16مارچ رات 11بجکر 50منٹ پرملتان پہنچنا تھا تاہم اپر یشنل وجوہات کے باعث پرواز 17مارچ کو رات 11بجکر 50منٹ پر ملتان پہنچی

مزید : ملتان صفحہ آخر