مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کا 80 واں یوم وفات 21 اپریل کو منایاجائیگا

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کا 80 واں یوم وفات 21 اپریل کو منایاجائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )مفکر پاکستان ،شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 80واں یوم وفات 21اپریل کو ملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا، تفصیل(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

کے مطابق مفکر پاکستان ،شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 80واں یوم وفات ملک بھر کے اندت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا،ڈاکٹر علامہ اقبال 21اپریل1938کو وفات پاگئے تھے ،ان کا مزار بادشاہی مسجد لاہور کیساتھ ہے،ملک بھر کے اندر شہروں میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی80ویں برسی کے حوالے سے تقریبات ،سیمینارزکا انعقاد کرکے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر