اینٹی کرپشن: ڈی ایم جی‘ پی سی ایس اور ایکس کیڈر افسران کیخلاف انکوائریو ں کی رپورٹ طلب

اینٹی کرپشن: ڈی ایم جی‘ پی سی ایس اور ایکس کیڈر افسران کیخلاف انکوائریو ں کی ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی) ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے ریجنل ڈائریکٹرز سے ڈی ایم جی‘ پی سی ایس اور ایکس کیڈر افسران کے خلاف جاری انکوائریو ں کی (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن امجد شعیب ترین نے ڈی ایم جی ‘ پی سی ایس اور ایکس کیڈر افسران کے خلاف جاری میگا کیسز کی انکوائریوں اور مقدمات کی جامعہ رپورٹ تیار کرلی ہے جو وہ آئندہ چند روز میں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو بھجوا دی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر