کپاس کی پیداوار میں اضافہ پر سیمینار آج ہوگا

کپاس کی پیداوار میں اضافہ پر سیمینار آج ہوگا

ملتان (سٹی رپورٹر)صوبہ میں کپاس کی پیداوار میں اضافہ کیلئے ضلعی سطح پر میگا سیمینارز کے انعقاد کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے۔ پہلا کاٹن(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

سیمینارآج ساہیوال میں منعقد کیا جائے گا سیمینار کا انعقاد محکمہ زراعت پنجاب، محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان اور پی سی پی اے کے مشترکہ تعاون سے کیا جارہا ہے جس میں کاشتکاروں کی کثیر تعداد کو شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔

سیمینار

مزید : ملتان صفحہ آخر