نان فائلرز وٹیکس نادہندگان جائیداد نہیں خرید سکیں گے

نان فائلرز وٹیکس نادہندگان جائیداد نہیں خرید سکیں گے

ملتان ( نیوز رپورٹر) حکومت نے نان فائلرز اور ٹیکس نادہندگان کے خلاف اہم ترین فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نان فائلرز و ٹیکس (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

نادہندگان جائیداد نہیں خرید سکیں گے ۔ مالی سال 2018-19کے بجٹ میں اس اہم فیصلے کا اعلان کیاجائے گا اور یکم جولائی 2018سے اس پالیسی کا اطلاق کیاجائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر