عدلیہ اور جرنیلوں کے’ درمیان گٹھ جوڑ ‘پروپیگنڈہ کے سوا کچھ نہیں‘ افتخار چوہدری

عدلیہ اور جرنیلوں کے’ درمیان گٹھ جوڑ ‘پروپیگنڈہ کے سوا کچھ نہیں‘ افتخار ...

خانیوال‘کبیروالا‘ بارہ میل (نامہ نگار) مشرف قوم اور آئین کا غدار ہے اس کا کوئی مستقبل نہیںآئندہ عام انتخابات جولائی میں بروقت ہونگے کیونکہ جموریتکا تسلسل بہترین چھلنی ہے۔ شفاف سیاست دانوں اور سیاسی پارٹیوں سے آئندہ الیکشن میں اتحاد خارج از امکان نہیں میجر(ر)آفتاب احمد خان اور ان کے خاندان کی گراں قدر سیاسی خدمات کا معترف ہوں ۔ہماری پارٹی عام انتخابات(بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر