بھارت،مکہ مسجد دھماکہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج نے استعفیٰ دیدیا

بھارت،مکہ مسجد دھماکہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج نے استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(این این آئی)حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ہونیوالے بم دھماکہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج رویندر ریڈی نے استعفیٰ دیدیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق این آئی اے کی خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد اسیمانند کے وکیل جے پی شرما نے کہا کہ اس مقدمے کا سامنے کرنیوالے 5ملزمان کیخلاف ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکامی پر عدالت نے انہیں بری کردیا ۔ شرمانے بتایا کہ بری ہونیوالے ملزمان میں دیویندر گپتا، لوکیش شرما، سوامی اسیما نند عرف نب کمار سرکار ، بھرت موہن لال رتیشور عرف بھرت بھائی اور راجیندرچودھری شامل ہیں۔
استعفیٰ

مزید :

علاقائی -