پاکستان اقوام متحدہ کمیٹی اور یونیسف ایگزیکٹو بورڈ کیلئے دوبارہ منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کمیٹی اور یونیسف ایگزیکٹو بورڈ کیلئے دوبارہ منتخب

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان، اقوام متحدہ کے دو اہم فورم غیر سرکاری تنظیموں کی اقوام متحدہ کمیٹی اور یونیسف ایگزیکٹو بورڈ کیلئے دوبارہ منتخب کیا گیاہے ۔ ترجمان کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ این جی اوز کمیٹی میں 4 سالہ مدت کیلئے منتخب ہوا،ایشیا و بحرالکاہل خطے پاکستان کو 4 ممالک (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

میں سے منتخب کیا گیا، ترجمان کے مطابق پاکستان کو یونیسف ایگزیکٹو بورڈ کیلئے بھی دوبارہ منتخب کیا گیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا انتخاب عالمی اہمیت، اعتماد کا عکاس ہے۔

دفتر خارجہ

مزید : ملتان صفحہ آخر