آل پنجاب ڈرائیورز ایسوسی ایشن کے 3 مطالبات کی منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

آل پنجاب ڈرائیورز ایسوسی ایشن کے 3 مطالبات کی منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ...

خانیوال (بیورونیوز )آل پنجاب ڈرائیورز ایسوسی ایشن کے تین مطالبات کی منظوری کیلئے سمری فنانس ڈیپارٹمنٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی تفصیل کے مطابق آل پنجاب(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ڈرائیوز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے احتجاج کیا صوبائی صدر محمدسلیم، صاحب خان، صدر سول سیکرٹریٹ اور پنجاب کے نائب صدر ملک عزیز احمد کے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی کے درمیان مزاکرات طے پائے گئے اے پی ڈی اے کے تین مطالبات اپ گریڈیشن ،سکیل7،اوورٹائم الاؤنس ،گروپ انشورنس ریٹائرمنٹ کی منظوری کے حوالے سے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے منظور کرکے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر