میپکو کے 15جونیئر انجینئرز پروموشن کورس میں شریک

میپکو کے 15جونیئر انجینئرز پروموشن کورس میں شریک

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے 15جونےئر انجینئرز واپڈا انجینئرنگ اکیڈمی فیصل آباد میں ہونے والے سیکٹر سپیسیفک پری پروموشن کورس میں شرکت کررہے (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ہیں ۔ منیجر ایڈمن میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پری پروموشن کورس 25مئی تک جاری رہے گا جس میں اسسٹنٹ منیجر پروکیورمنٹ ڈسٹری بیوشن میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان ملک محمد ساجد،ایس ڈی اوغلہ منڈی سب ڈویژن ملتان محمد علی یاسر،اسسٹنٹ منیجر پروکیورمنٹ محمد سعید ضیاء، اسسٹنٹ منیجر پاورکنٹرول سنٹر فیض حسین، ایس ڈی او رورل سب ڈویژن لودھراں محسن نذیر، ایس ڈی او کنسٹرکشن ڈی جی خان افتخار کامران ، ایس ڈی او سنٹرل کمپلینٹ سیل میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان نیازاحمد، ایس ڈی او لڈن سب ڈویژن وہاڑی محمد سلیم، ایس ڈی او ذاکر حسین ڈاہانی، اسسٹنٹ منیجر انسپکشن جی ایس سی خالد محمود اسماعیل، ایس ڈی او کنسٹرکشن سیکنڈ سب ڈویژن ملتان مسعوداحمد قریشی، ایس ڈی او کچاکھوہ سب ڈویژن طارق محمود، ایس ڈی او فقیروالی سب ڈویژن منوج کمار، اسسٹنٹ منیجر پلاننگ وسیم قیصر اعوان اور اسسٹنٹ منیجر کسٹمرسروسز سنٹر میپکو سرکل رحیم یار خان محمد شاہنواز خان شامل ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر