ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ‘ ایک شخص نے خودکشی کرلی
محمود کوٹ ‘ قصبہ گجرات‘ چنی گوٹھ ‘ لیاقت پور ‘ شادن لُنڈ ‘ خیر پور ٹامیوالی( نمائندگان) ٹریفک کے مختلف حادثات میں5 افراد جاں بحق ‘ 45 سالہ شخص نے خودکشی کر لی‘ اس سلسلے میں محمود کوٹ ‘ قصبہ گجرات سے سٹی رپورٹر ‘ نامہ نگار کے مطابق قصبہ گجرات پارکوگیٹ کے اندر ایک نوجوان آئل ٹینکر کی زد میں آگیا محمد صدیق ڈسکون کمپنی کا ملازم تھا اور بستی المانی کا رھائشی تھا پارکو والوں کی بے حسی آدھے گھنٹے(بقیہ نمبر54صفحہ7پر )
کے بعد ایمبولینس پہنچی محمود کوٹ تھانہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی’ اورٹینکی ڈرئیور کو گرفتار کرلیا ھے۔ چنی گوٹھ ‘ لیاقت پور سے نامہ نگار کے مطابق بہاولنگر سے کراچی جا نے والی اور صادق آباد سے لاہور جا نے والی بسیں تیز رفتاری کے باعث شاہی روڈ پر اڈہ ملاں والی کے قریب ٹر یکٹر ٹرالی کو بچاتے ہو ئے آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں بس ڈرائیور محمد شاہد سکنہ رحیم یار خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ بس کا گارڈ زاہد علی سکنہ کو ٹ ادو زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے ہسپتا ل چنی گو ٹھ پہنچ کر دم توڑ گیا ۔ ریسکیو1122نے چو دہ زخمیوں جن میں علی رجا سکنہ رحیم یار خان ،اشفاق احمد ڈسکہ ،محمد آصف صادق آباد،سائرہ شہزادی گو جرانوالہ ،محمد افضل گو جرانوالہ ، محمد اقبال صادق آباد ،شہزاد احمد بہاولپور ،زرینہ منظور بہاولپور ،محمد الطاف بہاولپور ،بشیر احمد بہاولنگر ،ثمینہ بی بی صادق آباد اور دیگر دو زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اھمد پور شرقیہ اور بی وی ایچ بہاولپور منتقل کر دیاگیا ہے ۔ شادن لُنڈ سے نامہ نگار کے مطابق صبح 8 بجے کے قر یب بیو پا ری حضرا ت اپنی مو ٹر سا ئیکلو ں پر سوا ر اپنے مو یشی لئے پُل قمبر پر لگنے وا لی منڈی مو یشیا ں میں فرو خت کر نے کے لئے لے جا رہے تھے کہ قصبہ کا لا کے نز دیک ویگن نمبر 8565 شادن لُنڈ سے ڈیر ہ غا زی خا ن جا رہی تھی اس دو را ن ویگن ڈرا ئیو رز کے در میا ن سوا ر یا ں اُٹھا نے کی دو ڑ شرو ع ہو گی تیز رفتا ری کے با عث ایک دو سر ے کو اُور ٹیک کر نے لگے کہ اس دو را ن ویگن نمبری 85 65 کا ڈرا ئیور اُور ٹیک کر نے لگا کہ سا منے سے آ نے وا لے مو ٹر سا ئیکل سوا ر و ں پر چڑ ھ دو ڑا جس کے نتیجہ میں غلا م حید ، محمد دین سکنہ کو ٹ مبا ر ک مو قع پر ہلا ک ہو گے جبکہ سو نہا را ولد پیر بخش ، عبدرزا ق ولد غلا م حسن سہا نی، محمد ار شد گو ر چا نی ولد عا رف، مسکین خا ن زخمی ہو گے ریسکیو 1122 شادن لُنڈ نے مو قع پر پہنچ کر زخمیو ں کو ریسکیو کر کے ٹرا ما سنٹر ڈیر ہ غا زی خا ن لے جا یا گیا دو افرا د محمد سو نہا را اور لعل محمد کی حا لت انتہا ئی تشو یش نا ک بتا ئی جا تی ہے۔ خیر پور ٹامیوالی سے نمائندہ پاکستان کے مطابق خیرپورٹامیوالی کے نواحی موضع صنعت اللہ میں 45شخص فریاد احمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی:خیرپورٹامیوالی کے نواحی موضع صنعت اللہ کا رہائشی 45سالہ فریاد احمد جسکا دماغی توازن درست نہ تھانے گزشتہ روز گھر والوں کی عدم موجودگی میں گلے میں پھندا ڈال کر گاڈر سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کر لیا جب گھر والے آئے تو دیکھا تو فریاد احمد کی نعش کمرے میں لٹکی ہوئی تھی انہوں نے نعش اُتار لی۔
حادثات