قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کی طالبہ مہو ش اختر کا اعزاز 11گولڈ میڈل لیکر سٹوڈنٹ آف ائیر کا ایوارڈ حاصل کیا

قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کی طالبہ مہو ش اختر کا اعزاز 11گولڈ میڈل لیکر ...

ملتان (وقائع نگار )قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور کے منعقدہ کا نوو کیشن 2018میں مہوش اختر دختر محمد اختر نے

(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )11گولڈ میڈل لے کر سٹوڈنٹس آف ائیر کا ایوارڈ حاصل کیا ہے مہوش اختر نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور سے بی ایس آنرز آپٹوہسٹری اینڈآتھو پٹکس سال 13۔2009 سال کے تحت ڈگری حاصل کی مہوش اختر سوسائٹی آف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلر کی متحرک رکن ہیں انہوں نے اپنی اس کامیابی کا کریڈٹ والدین کی دعاوں کا نتیجہ کہا ہے واضح رہے آپٹو میٹرسٹ مہوش اختر ڈی جی آئی اینڈ جنرل ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر