جنید حفیظ کیس ‘ ملزم کی درخواستوں پر بحث کیلئے سماعت 2 مئی تک ملتوی

جنید حفیظ کیس ‘ ملزم کی درخواستوں پر بحث کیلئے سماعت 2 مئی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی)سیشن جج ملتان نے سابق ایم این اے دیوان عاشق حسین بخاری کی جانب سے جعلی سند پیش کرنے کیخلاف درخواست میں نقول تقسیم کرنے کے لئے (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )
سماعت 14 مئی تک ملتوی کرنیکاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں الیکشن کمیشن نے درخواست ائرکی تھی کہ جلالپورپیروالہ سیدیوان عاشق حسین بخاری ممبرقومی اسمبلی منتخب ہوئے جن کے خلاف بی اے کی جعلی سندرکھنے پرالیکشن ٹربیونل نے 23 ستمبر 2014 ء کو دیوان عاشق بخاری کو نا اہل قرار دیا تھا جس کے خلاف سپریم کورٹ سے بھی اپیل خارج ہوگئی اس لئے جعلی سندرکھنے پرکارروائی کی جائے۔
جنید حفیظ کیس