چیئرمین نیب کا ڈاکٹر طارق فضل کے خلاف مبینہ بدعنوانی کا نوٹس شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم

چیئرمین نیب کا ڈاکٹر طارق فضل کے خلاف مبینہ بدعنوانی کا نوٹس شکایت کی جانچ ...

اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے خلاف فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن‘ سپیشل ایجوکیشن اینڈ پیرا میں مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شکایت کی جانچ پڑتال کا ڈی جی نیب کو حکم دیا۔

چیئرمین نیب

مزید : صفحہ اول