طاہر احسان کو متروکہ املاک کے چےئرمین کا اضافی چارج دے دیا گیا

طاہر احسان کو متروکہ املاک کے چےئرمین کا اضافی چارج دے دیا گیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور طاہر احسان کو متروکہ املاک کے چےئرمین کا اضافی چارج دے دیا گیا ،طاہر احسان بطور حج تاریخ ساز خدمات انجام دے چکے ہیں ،سینئر جوائنٹ سیکرٹری محمد اشرف لنجار کے ریٹائر ہونے پر انہیں متروکہ املاک کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر