اراضی رجسٹریوں کیلئے نقشوں کی شرط کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی میں 24اپریل تک توسیع

اراضی رجسٹریوں کیلئے نقشوں کی شرط کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی میں 24اپریل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے اراضی کی رجسٹریوں کے لئے نقشوں کی شرط کے خلاف درخواست پر جاری حکم امتناعی میں 24 اپریل تک توسیع کر تے ہوئے تاحکم ثانی رجسٹریوں کے پرانے طریقہ کار کو برقراررکھا۔عدالت نے پنجاب حکومت کی جانب سے جواب داخل کروانے کے لئے مہلت کی استدعا منظور کر لی۔جسٹس ساجدمحمودسیٹھی نیمیاں جاویداقبال کی درخواست پرسماعت کی.

مزید :

صفحہ آخر -