پنجاب حکومت اور ٹیکسٹ بک بورڈ کوکتابوں کی اشاعت کا ٹھیکہ دینے سے روک دیا گیا

پنجاب حکومت اور ٹیکسٹ بک بورڈ کوکتابوں کی اشاعت کا ٹھیکہ دینے سے روک دیا گیا

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سیکنڈری سکول کی کتابوں کی چھپائی کا ٹھیکہ من پسند افراد دینے اور کتابوں کو مہنگے داموں فروخت کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو سیشن 2018-19ء کے لئے تاحکم ثانی کتابوں کی پبلشنگ کا ٹھیکہ دینے سے روک دیا ۔جسٹس امین الدین خان اورجسٹس عاطر محمود پرمشتمل دو رکنی بنچ نے مقامی وکیل شیراز ذکاء کی درخواست پرمدعا علیہان سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔

کتابوں کی اشاعت

مزید : صفحہ آخر