ماحولیاتی آلودگی: ماحولیاتی کمیشن کے سربراہ سے 27مئی کو رپورٹ طلب
لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف درخواست پر ماحولیاتی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر پرویز حسن سے 27مئی کو رپورٹ طلب کر لی ۔جسٹس عائشہ اے ملک نے مقامی وکیل شیراز ذکاء کی درخواست پر سماعت کی۔