پنجاب کی 3صوبوں میں تقسیم پرریفرنڈم کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پنجاب کی 3صوبوں میں تقسیم پرریفرنڈم کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب کو تین صوبوں میں تقسیم کرنے سے متعلق ریفرنڈم کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔یہ درخواست تحریک انقلاب کے سربراہ رانا علم الدین غازی کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔

درخواست دائر

مزید : صفحہ آخر