چیئرمین سینیٹ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، ترجمان
اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کے ترجمان نے ایک ضروری وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹس بشمول فیس بک یا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔اس حوالے سے اگر کوئی بھی اکاؤنٹ آپریٹ ہو رہا ہے تو اس سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی یا سینٹ سیکرٹر یٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
چیئرمین سینٹ