آصف علی زرداری سے خیبرپختونخوا کے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

آصف علی زرداری سے خیبرپختونخوا کے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (صباح نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری سے منگل کو اسلام آباد خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں فیروز جمال شاہ کاکاخیل اور یوسف جمال شاہ کاکا خیل نے ملاقات کی صوبائی سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔اس موقع سینیٹر سردار علی خان اور عامر فدا پراچہ بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -