عمران خان نے خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا

عمران خان نے خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا،اجلاس میں عام انتخابات کی تیاری اور کے پی کے کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کے فیصلے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -