وسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر گورنرسندھ کا اظہار افسوس

وسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر گورنرسندھ کا اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ محمد زبیر نے مقامی روزنامہ کے نیوز ایڈیٹر اور پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبد الوسیع قریشی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔