پبی ،عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کاررائی مزید تیز

پبی ،عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کاررائی مزید تیز

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کا سپریم کورٹ کی ہدا یت پر عطا ئی ڈاکٹروں کے خلاف کاروا ئی مزید تیز کر دی تر خہ خو یشگی با لا ،پا یان نو شہرہ اور گنڈری میں 7 عطا ئی ڈاکٹروں کی کلینکوں اور ایک لیبارٹری کو سیل کر دیا تفصیلات کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کے سینئر انسپکٹر رئیس جان انسپکٹر سعد الر حمن نے ہمراہ سا جد خان عمر نذیر اور عطا ئی محمد کے سپریم کورٹ آف پا کستان کی ہدا یت پر عطائی ڈاکٹروں لیبارٹریز غیر رجسٹرڈ کلینکوں کے خلاف کاروا ئی مزید تیز کر دی دو دنوں کے دوران تر خہ خو یشکی با لا ،پا یان ،اور گنڈری میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروا ئی کر تے ہو ئے 7 عطا ئی ڈاکٹروں فاتح خان کلینک خو یشکی بالا رشیدیہ طیب نبوی دوا خا نہ خو یشکی با لاڈاکٹر کلینک گنڈی پا یان ار باب علی خان کلینک گنڈری پا یان زرولی خان کلینک گنڈری چن بادشاہ کلینک گنڈری مثل خان کلینک تر خہ کے کلینکوں اور ایک لیبارٹری کمپلیکس میڈیکل لیبارٹری قا ضی میڈیکل کمپلیس نو شہرہ کو سیل کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے