پبی ،ڈی ایچ او آفس نوشہرہ کا ٹیوب ویل گذشتہ 2 ماہ سے خراب

پبی ،ڈی ایچ او آفس نوشہرہ کا ٹیوب ویل گذشتہ 2 ماہ سے خراب

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈی ایچ او آفس نو شہرہ کا پانی کا ٹیوب ویل گز شتہ دوماہ سے خراب ہے پانی کی عدم دستیا بی سے آریچ سی ہسپتال پیرپا ئی ڈی ایچ او آفس ڈسڑکٹ ہیلتھ کیئر کمیشن نوشہرہ کے آفس ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ کیا آفس ایم این سی ایچ سمیت دیگر دفاتر کے اہلکار پینے کے صاف پانی سے محروم ہے دو ماہ سے ٹیوب ویل خراب ہے اور حکو مت نے اس کی درستگی کیجانب کوئی تو جہ نہیں دی ان تمام دفتر میں پانی نہ ہو نے کی وجہ سے اہلکاروں سمیت عوا م کوبھی شدید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے