جندول ،تحصیل ثمر باغ ایکسپریس لائن پر ایک مہینے سے کام بند

جندول ،تحصیل ثمر باغ ایکسپریس لائن پر ایک مہینے سے کام بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول( نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول تحصیل ثمرباغ کے سات کروڑ روپے کے لاگت بجلی ایکسپریس لائن پر گزشتہ ایک مہینے سے کام بندپڑا ہے جس پر پیسکو چیف نے جماعت اسلامی وفد کو یقین دہائی کرایاتھا کہ ثمرباغ ایکسپرلائن پر ایک ہفتہ میں کام شروع کیا جائے گا مگر دس دن گزرنے کے باوجود کام شروع نا ہوسکا اس کے علاوہ جندول میں لوڈشیڈنگ عواموں کا مقدر بن چکا ہے معمولی باراش میں کئی دنوں بجلی غائب ہوجاتا ہے اور واپڈا اہلکار کو معلوم نہیں کہ پاٹس کہا ہے علاقائی لوگ چوبیس گینٹے لوڈ شیٹگ اور مہنے ہزاروں روپے بجلی بل سے انتہائی پریشان رہتے ہے اور روز بروز کم ولٹیج اور لوڈ شیڈنگ میں اضافہ حد سے بڑتے جارہی ہے میڈیا کو تفصلات بتاتے ہوئے جماعت اسلامی کے ضلع نائب امیر و ممبرڈسٹرک کونسل صاحبزادہ رفع اللہ جان ،ممبر ڈسٹرک کونسل حاجی رحیم شاد پاچہ نے کہا کہ پیسکو چیف نے وعدہ کیا تھا کہ ثمرباغ میں ایکسپریس لائن پر ایک ہفتے کے اندر اندر کام شروع کیا جائے گا اور پندرہ دن کے اندر اندر تمام کام ختم کردیا جائے گا مگر دس دن گزرنے کے باجود کام شروع ناہوسکا ۔