باچاخان کری خیل کے رسم قل آج ہوگی

باچاخان کری خیل کے رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مٹکنی کے باچاخان کری خیل کے رسم قل آج مٹکنی میں اداکی جائیگی مرحوم علی محمد،قاسم اورمصطفی کے والد جبکہ قومی وطن پارٹی کے قومی اسمبلی کے نامزدامیدوار ظفریاب خان سطانی روم جانی روم کے چچاجبکہ اسفندیارخان ،شہزادہ خان اورشاہ وزیرخان کے بھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے