اے اے سی مردان کا مختلف دکانداروں اور تندوروں کا معائنہ

اے اے سی مردان کا مختلف دکانداروں اور تندوروں کا معائنہ

مردان (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عثمان محسود کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان قیصر خان نے شہر کی مختلف بازاروں کاٹلنگ روڈ ، نیو سڑک اور کس کورونہ میں اشیائے کوردونوش کی دوکانوں اور تندوروں کا معائنہ کیا اور نرخنامے ، صفائی کی صورتحال اور روٹی کا وزن چیک کیا ،اُنہوں نے اس دوران عدم صفائی ، نرخنامے نہ رکھنے اور کم وزن روٹی پر دوکانداروں پر جرمانے عائد کئے،اُنہوں نے تاجر برادری کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی یانی بنائیں اور صفائی برقرار رکھیں بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے