ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب شہر میں سہ ماہی صفائی کا مہم جاری

ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب شہر میں سہ ماہی صفائی کا مہم جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سوات (بیورو رپورٹ) ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب شہر میں سہ ماہی صفائی کا مہم جاری،حاجی بابا میں تین ماہ سے پڑے گند کو صاف کر دیا ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے جانب سے مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں سہ ماہی صفائی کا مہم تیزی سے جاری ہے اور اس سلسلے مین حاجی بابا روڈ پر گزشتہ تین ماہ سے پرے گند کو ٹھکانے لگا دی ذرائع کے مطابق غوری کندہ سے ٹھیکدار نے گند اُٹھا کر سڑک کے کنارے رکھ دیا تھا اور ٹھیکدار غائب ہو گیا تھا جس کے وجہ سے ٹریفک میں خلل پڑ رہا تھا اور عوام کو بھی مشکلات کا سامنا پڑ رہا تھا جس پر گزشتہ روزڈبلیو ایس ایس سی نے ایکشن لیتے ہوئی اہلکاروں نے فوری طور پر کام شروع کیا اورگند صاف کر دیا۔