جہلم،شہر میں تجاوزات کیخلاف روزانہ کی بنیاد پرآپریشن جاری

جہلم،شہر میں تجاوزات کیخلاف روزانہ کی بنیاد پرآپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہلم (نامہ نگار) جہلم شہر بلدیہ حدود میں شہر کی خوبصورتی کو بحال رکھنے کے لیے تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رہے گا محمد علی (ایم او آر)،عبدالرحمن ڈار(انکروچمنٹ انسپکٹر) نے مشترکہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جہلم شہر بلدیہ حدود میں شہر کی خوبصورتی کو بحال رکھنے کے لیے تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رہے گا جہلم شہر چوک اہلحدیث میں پختہ تجاوزات ختم کروائی علاوہ ازین کو جرمانے بھی کیے جو ٹھکیدار ہولڈنگ بورڈ کا ٹیکس نہیں دے رہے ان کے سائن بورڈ سے شیٹ اتار لاتے ہیں ۔ انشا ء اللہ جلد از جلد جہلم شہر سے ناجائز تجاوزات کا مکمل خاتمہ کر دیں گے ۔