وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 21 اپریل کوکوئٹہ جائیں گے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر 21 اپریل کوکوئٹہ جائیں گے،جہاںوزیراعظم کوامن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی جائےگی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر 21 اپریل کوکوئٹہ جائیں گے،جہاںوزیراعظم کوامن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی جائےگی ۔وزیراعظم نیاپاکستان ہاو¿سنگ سکیم کابھی افتتاح کریں گے۔