نہتے شہریوں کونشانہ بنانے والے دہشتگردوں کوعبرت کانشان بنائیں گے،شہریار آفریدی

نہتے شہریوں کونشانہ بنانے والے دہشتگردوں کوعبرت کانشان بنائیں گے،شہریار ...
نہتے شہریوں کونشانہ بنانے والے دہشتگردوں کوعبرت کانشان بنائیں گے،شہریار آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کوعالمی فورم پرنقصان پہنچانا چاہتا ہے، بزدل دہشتگردوں نے نہتے شہریوں کونشانہ بنایا،دہشتگردوں کوعبرت کانشان بنائیں گے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے اورماڑہ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کوعالمی فورم پر نقصان پہنچاناچاہتاہے،بزدل دہشتگردوں نے نہتے شہریوں کونشانہ بنایا،دہشتگردوں کوعبرت کانشان بنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ نہتے شہریوں کے قتل نے اے پی ایس حملے کی یادتازہ کردی،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم سب کے سامنے آچکے ہیں۔