معروف ادیب جمیل جالبی 89 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

معروف ادیب جمیل جالبی 89 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے
معروف ادیب جمیل جالبی 89 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف ادیب جمیل جالبی 89 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمیل جالبی کے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ جالبی صاحب کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیل جالبی طویل عرصہ سے علیل تھے،اردو ادب اورتعلیم کے شعبے میں نام کمانے والے ڈاکٹر جمیل جالبی 1929 میں بھارتی صوبے اترپردیش کے شہر علیگڑھ میں پیدا ہوئے۔جمیل جالبی نے متعددکتابیں لکھیںاوراردوکے فروغ کیلئے کام کیا ۔وزیراعلیٰ سندھ نے جمیل جالبی کے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جالبی صاحب کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔