صدر کراچی چیمبر نے وزیر خزانہ سے استعفیٰ لئے جانے کی مخالفت کردی

صدر کراچی چیمبر نے وزیر خزانہ سے استعفیٰ لئے جانے کی مخالفت کردی
صدر کراچی چیمبر نے وزیر خزانہ سے استعفیٰ لئے جانے کی مخالفت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر کراچی چیمبر سراج تیلی نے کہاہے کہ اسد عمر سے استعفیٰ لینے کا یہ درست وقت نہیں ہے ۔

جیونیوز کے مطابق سراج تیلی نے کہا کہ وزیر خزانہ سے اسد عمر سے استعفیٰ لینے کا یہ وقت درست نہیں ہے ، ان حالات میں وزیر خزانہ سے استعفیٰ نہیں لیا جانا چاہئے تھا ۔
ان کا کہنا تھا کہ خراب معیشت کے ذمہ دار صرف اسد عمر نہیں ہیں بلکہ اور لوگ بھی ہیں ، اسد عمر سے استعفیٰ لیا ہے تو پھر سب سے لیا جائے ۔

مزید :

قومی -بزنس -