ٹھٹھہ ،ٹائر پھٹنے سے پک اپ کھائی میں جاگری،خواتین اور بچوں سمیت30 افراد زخمی
ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹھٹھہ میں ٹائر پھٹنے سے پک اپ کھائی میں جاگری،حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت30 افراد زخمی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چلیا کے قریب ٹائر پھٹنے سے پک اپ کھائی میں جاگری،حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت30 افراد زخمی ہو گئے۔حادثے کاشکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔