نشے کا عادی ملزم کیمپ  جیل میں انتقال کر گیا 

نشے کا عادی ملزم کیمپ  جیل میں انتقال کر گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشے کا عادی ملزم کیمپ جیل میں انتقال کر گیا  بتایا گیا ہے کہ 24سالہ عمر نشے کا عادی اور کیمپ جیل میں قید تھا  متوفی اس سے پہلے بھی سروسز ہسپتال میں زیر علاج رہا   جیل حکام نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی جسے بعد ازاں ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -