جماعت اسلامی کے تحصیل رہنما سوداگر کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں 

جماعت اسلامی کے تحصیل رہنما سوداگر کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکدرہ (تحصیل رپورٹر)دربار چکدرہ کے رہائشی جماعت اسلامی کے تحصیل رہنما سوداگر کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں،نماز جنازہ گزشتہ روز اداکرکے مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کیاگیامرحومہ اسرار، اکرام، اقبال اور قاری نیاز کی بھی والدہ تھیں۔