خواجہ آصف کی جانب سے دائردرخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماخواجہ محمدآصف کی جانب سے دائردرخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکردی جسٹس عالیہ نیلم اورمسٹر جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل ڈویژن بنچ 20اپریل کواس درخواست پرسماعت کرے گا رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت کو سماعت کے لئے مقرر کیادرخواست گزارخواجہ آصف کی جانب سے درخواست ضمانت میں چیئرنیب اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا گیاہے۔
سماعت مقرر