کوروناسے مزید 149ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی

کوروناسے مزید 149ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی
کوروناسے مزید 149ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 149 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی، 6 ہزار 127 نئے مریض بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) ایکٹو کیسز کی تعداد 80 ہزار 559 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں اب تک 7 لاکھ 56 ہزار 285 افراد جان لیوا وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔

سندھ میں 2 لاکھ 72 ہزار 197، خیبرپختونخوا ایک لاکھ 5 ہزار 438 ، پنجاب میں 2 لاکھ 67 ہزار 572 کیسز ہیں۔ اسلام آباد میں 69 ہزار 556، بلوچستان میں 20 ہزار 822، آزادکشمیر میں 15 ہزار 524 مریض ہیں۔ 

مزید :

قومی -