پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، شیر ی رحمان

پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، شیر ی رحمان
پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، شیر ی رحمان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیر ی رحما ن نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ اسلام آبادمیں سینیٹ کی نشست پر شکست، ضمنی انتخابات میں مسلسل ہار، وفاقی کابینہ میں بہرانی کیفیت ، پنجاب میں جہانگیر ترین بلاک کا سامنے آنے، خیبرپختونخواہ میں تین مشیروں کے یکدم استعفے یہ سب نوشتہ دیوار ہیں مگر خان صاحب کے آنکھوں پر اقتدار کی پٹی ہے۔

مزید :

قومی -