وہ بھارتی اداکارہ جس کی خوبصورتی پرمداح نے کیس کرنے کی دھمکی دے دی

وہ بھارتی اداکارہ جس کی خوبصورتی پرمداح نے کیس کرنے کی دھمکی دے دی
وہ بھارتی اداکارہ جس کی خوبصورتی پرمداح نے کیس کرنے کی دھمکی دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی اور فلم کی معروف ادکارہ حنا خان کو مداح نے خوبصورت قرار دیتے ہوئے کیس کرنے کی دھمکی دے ڈالی ہے، اداکارہ نے یہ دھمکی اپنے انسٹاگرام کی سٹوری پر بھی لگادی ہے۔ 

View this post on Instagram

A post shared by HK (@realhinakhan)

حنا خان سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے رابطے میں ہوتی ہیں اور اپنی مصروفیات سے بھی آگاہ رکھتی ہیں۔مداح نے ہنسی اور دیگر ایموجیز کے ساتھ کہاکہ ’میں آپ پر کیس کردوں گا اتنی گرمی میں آپ نے اپنی ہوٹنیس سے ہم کو مار ڈالیں گی‘۔

اس پر حنا خان نے جواب دیا کہ ’کردیجیے‘۔

View this post on Instagram

A post shared by HK (@realhinakhan)

خیال رہے کہ حنا خان کو شہرت بھارتی ڈرامے ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ سے ملی ہے۔

مزید :

تفریح -