فرانس میں تین افراد پر تشدد کے الزام میں پاکستانی شہری فرانس سے ڈی پورٹ 

فرانس میں تین افراد پر تشدد کے الزام میں پاکستانی شہری فرانس سے ڈی پورٹ 
فرانس میں تین افراد پر تشدد کے الزام میں پاکستانی شہری فرانس سے ڈی پورٹ 

  

پیرس( عاکف غنی ملک سے)نواحی علاقے سارسل میں 29 مارچ کو  تین افراد پر حملے کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا اور گزشتہ روز فرانس سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔

یاد رہے کہ مذکورہ پاکستانی شخص غیر قانونی طور پر فرانس میں مقیم تھا۔ حملہ آور پاکستانی گرفتار ہوا اور جرم ثابت ہونے پر ہفتے کے روز اس کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -