وہ وزارت جس میں 2020-21 کی آڈٹ رپورٹ میں 792 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف 

وہ وزارت جس میں 2020-21 کی آڈٹ رپورٹ میں 792 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف 
وہ وزارت جس میں 2020-21 کی آڈٹ رپورٹ میں 792 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2020-21 کی رپورٹ میں وزارت آبی وسائل کی وزارت میں 792 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رپورٹ کا کہناہے کہ475.59 ارب روپے کی بے ضابطگیاں مختلف پراجیکٹس میں خریداری کے عمل کے دوران پائی گئی ہیں جبکہ 287.30 ارب روپے کی بے ضابطگیاں 17 کیسز میں مالی معاملات سے متعلق سامنے آئی ہیں ۔آڈٹ رپورٹ میں بے ضابطگیوں میںملوث افسران کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -