چین سے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز کب پاکستان آ ئیں گی ؟ پتا چل گیا 

چین سے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز کب پاکستان آ ئیں گی ؟ پتا چل گیا 
چین سے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز کب پاکستان آ ئیں گی ؟ پتا چل گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین سے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز 21 سے 23 اپریل کے درمیان پاکستان پہنچیں گی ۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ بیس لاکھ ڈوزز میں سے پاکستان نے پندرہ لاکھ ڈوزز خود خریدی ہیں جبکہ پانچ لاکھ ڈوزز چین کی طرف سے پاکستان کو تحفہ میں دی جارہی ہیں ۔اس کے علاوہ مئی میں کین سائنو فارم بائیو ویکسین پاکستان پہنچ جائے گی ۔