وزیراعظم عمران خان کل مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فیصل جاوید

وزیراعظم عمران خان کل مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فیصل جاوید
وزیراعظم عمران خان کل مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فیصل جاوید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینٹر فیصل جاوید خا ن نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کل مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیر اعظم کی سربراہی میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) مالی اعتبار سے مضبوط بن چکا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فیصل جاوید کا کہناتھا کہ مارگلہ ہائی وے اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں شامل ہے جس کی تاحال تعمیرنہیں کی جاسکی ہے، ہائی وے کی تعمیر کے تمام اخراجات بھی سی ڈی اے ہی برداشت کرے گا، مارگلہ ہائی وے جی ٹی روڈسے ای ٹین کوجبکہ مری روڈسے براستہ بھارہ کہوایم ون کارابطہ جوڑے گی۔

مزید :

قومی -