اقبال چوہدری پرتشدد قابل مذمت، فوٹو جرنلسٹس

  اقبال چوہدری پرتشدد قابل مذمت، فوٹو جرنلسٹس

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایش کے ہنگامی اجلاس میں مرکزی راہنما سابق صدر اقبال چوہدری پر پنجاب اسمبلی میں بدترین تشدد کی شدید مذمت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ذمہ داران کے خلاف فوری  مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے۔ اجلاس میں اکمل بھٹی، عمر شریف، جمیل شیخ، ذوالفقار شاہ، عابد نواز، نواب مقبول، زاہد بشیر، طارق محمود، شفیق ملک، فقیر جمیل، یامین صدیقی سمیت ممبر ان نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -